بازی کا پھول
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گل بازی، آتش بازی کی چنگاریاں جو پھول کی طرح معلوم ہوتی ہیں، (مجازاً) متلون المزاج۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - گل بازی، آتش بازی کی چنگاریاں جو پھول کی طرح معلوم ہوتی ہیں، (مجازاً) متلون المزاج۔